زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی، عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں…

فوجی آپریشن کسی صورت قابل قبول نہیں، اے این پی

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن استحکام پاکستان کی مخالفت کردی۔گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی پشاور میں اے این پی کے باچا خان مرکز پہنچ گئے۔ گورنر نے اے این پی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی جس میں…

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی چینی صدر سے ملاقات

اسلام آباد:پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چین کے صدر شی جنپنگ کے درمیان اہم ملاقات پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد کے بیجنگ دورے کے اختتام پر ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل…

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ پاک چین تعلقات کو فروغ دے گا، چینی کمپنیاں

بیجنگ:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے بعد پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیاں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے لیے بہتر مواقع کی توقع رکھتی ہیں۔ دنیا کی معروف چینی انجینئرنگ…

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

مری: صدر ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی سینیٹرز…

وفاق خیبرپختونخوا کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق صوبے کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بجلی اور تیل کی پیداوار میں صوبے کو حق نہیں دیا جا رہا، خیبرپختونخوا…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ سیاسی حریف…

عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد:دورانِ عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دورانِ عدت…

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور:پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل…

عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور :لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ دس جون کو سماعت…