زیر بحث
بیرونی ادائیگیاں؛ آئی ایم ایف کو 8 ارب ڈالر کی یقین دہانی
اسلام آباد:پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کوبیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ہے جس میں پاکستان نیآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا…
حکومت ،پاک فوج کا جدید زراعت کے فروغ کا بے مثال منصوبہ تیار
اسلام آباد/لاہور:حکومت پاکستان اور پاک فوج نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے جدید زراعت کے فروغ کا بے مثال منصوبہ تیار کر لیا جو پاکستان میں زراعت کے شعبے میں انقلاب کا باعث بنے گا،لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم…
عمر سرفرازچیمہ کی اہلیہ سمیت بیس دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
لاہور: لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمہ میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ کی اہلیہ رابعہ سلطان سمیت بیس دیگرملزمان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔جناح ہائوس جلا گھیرائو مقدمہ میں جج انسداددہشت گردی…
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکاکے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور آئے۔ بد ھ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں…
وزیراعظم کی طوفانی بارش پر پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے طوفانی بارش پر پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے ، میونسپل اور متعلقہ اداروںکے اشتراک عمل کو یقینی بنایا جائے۔بدھ کو جاری…
عام انتخابات کی تیاریاں ،الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کا کام مکمل کر لیا
اسلام آباد :عام انتخابات کی تیاریاں ،الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کا کام مکمل کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر ایک لاکھ پولنگ اسٹیشنز ہونگے ،پولنگ اسٹیشنز پر چھ سے سات لاکھ سیکیورٹی اہلکارز تعینات کیے جائیں…
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے نااہل قرار دے دیا۔ وزیراعلی جی بی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے چیف کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ…
سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری
اسلام آباد: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق بنیادی تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس…
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے کا نیا…
تحریک انصاف نے ”بَلّے” کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
اسلام آبا د:پاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے” کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا ۔ منگل کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے باضابطہ درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست میں الیکشن…