زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن کاسیاسی جماعتوں کو اکاونٹس کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو اکاونٹس کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم دیدیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں سال 2022/23 کی اکاونٹس کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کروائیں ۔ ترجما ن…

چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کیس غیر موثر قرار

پشاور :پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کو غیرموثر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بنوں سے تعلق رکھنے والے انعام اللہ نے عمران خان کے وزیراعظم بننے پر ان کے خلاف نااہلی کیس دائر کیا تھاجس پر…

چوہدری شجاعت کی اعلیٰ شخصیت کی موجودگی میں پرویز الٰہی سے ملاقات

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے چند روز کے دوران دوسری ملاقات کی ہے۔رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت نے کیمپ جیل لاہور میں چوہدری…

رحیم یار خان،کچے میں کارروائیاں، 6 ڈاکو ہلاک، 28 گرفتار

رحیم یار خان :رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں 3 ماہ سے جاری آپریشن میں پولیس نے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک اور 28 کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ آپریشن کے دوران 5 ڈاکوؤں…

نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے

دبئی :نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے، پنجاب کی سیاست پر گفتگو ،نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ایک اور ملاقات بھی کریں گے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم…

آئی ایم ایف معاہدہ:بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد شرائط کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں جاری ہیں،…

ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو سانحہ یونان نہ ہوتا،خواجہ آصف

اسلام آباد :خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو یونان کشتی حادثہ نہ ہوتا،روزگار اور تعلیم کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان بیرون ملک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے…

نااہلی کی مدت 5 سال سےزیادہ نہ کرنے کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم ترمیم پیش کردی گئی۔جہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں،سینیٹر دلاور…

بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

کراچی:کراچی سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے 125 کلومیٹر جنوب…