صحت
بڑی الائچی کے چند دانے اور حیرت انگیز فوائد
پیانگ یانگ:سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاشمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف دل چسپ ‘جنگ’ ختم کرنے کا اعلان کر دیابڑی الائچی جسے عام طور پر کالی الائچی بھی…
چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
برسلز:محققین نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں سے خریدی جانے والی چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے خطرناک کیمیکل رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کے ساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔تحقیق میں سائنس دانوں…
کینسر کے خلیوں کو نشانہ بنانے والے نئے ٹی سیلز دریافت
ہیوسٹن:کینسر پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ٹی سیلز کا ایک نیا ذیلی سیٹ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر ٹیـسیل تھراپی کرانے والے مریضوں پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ٹی سیل پر مبنی…
زیادہ کھانے کی بیماری برسوں تک برقرار رہ سکتی ہے
بوسٹن:ماضی میں ہوئے مطالعات میں دیکھا گیا تھا کہ قلیل مدت میں زیادہ کھانے کی بیماری زیادہ عرصہ نہیں رہتی تاہم اس پر ایک زیادہ دقیق مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بات درست نہیں۔امریکا میں ہوئے حالیہ مطالعے…
ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق
اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے۔لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی…
ادرک کا صرف ایک ٹکڑا روزانہ اور۔۔۔۔۔۔ ! حیرت انگیز فائدہ
لاہور:ادرک کا استعمال ہماری ثقافت کا حصہ ہے اور صدیوں سے کھانوں کے ذائقوں اور ادویات میں اس کو شامل کرنا بیحد مفید ہے۔ادرک کی دو بنیادی اقسام خشک ادرک اور تازہ ادرک ہیں، تازہ ادرک بے مثال ذائقے کے…
وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق
لندن:ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن میں زیادتی کا شکار لاکھوں افراد کو اپنے دل کی صحت بہتر کرنے کے لیے وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال کرنا چاہیئے۔یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں 45 برس…
بلڈ ٹیسٹ سے فالج کے خطرات کی نشاندہی کرنا ممکن
نیویارک:امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے۔عام طور پر جسم کے بعض حصوں کے مفلوج یا ناکارہ…
چہرے پر ناریل کا تیل لگانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟
کراچی:ناریل کا تیل خوبصورتی بڑھانے نرم و ملائم جِلد کا حصول، بالوں کی نشوونما یا پھر دانتوں کو جگمگاتا رکھنے کا ذریعہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔ویسے تو ناریل کا تیل نا صرف جلد اور بالوں کی حفاظت کرتا ہے…
رات کو 5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق
لندن:حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو پانچ گھنٹے سے کم نیند کرنے سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس سے قبل 32 ممالک کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی…