صحت

اس کیٹا گری میں 103 خبریں موجود ہیں

کھجور سے روزہ کھولنے کی سائنسی و مذہبی وجوہات

کراچی:کھجور سے روزہ کھولنے کو ترجیح دینا مذہبی اور سائنسی دونوں طرح سے ہی بہت اہمیت کا حامل ہے۔اسلامی روایت میں کھجور سے روزہ افطار کرنا سنت سمجھا جاتا ہے اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کھجور نبی ۖ…

مسوڑھوں سے خون آنا پھیپھڑوں کی بیماری کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

بیجنگ:ایک حالیہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مسوڑھوں سے خون بہنے کی وجہ سے پھیپھڑے کی بیماری لاحق ہوجاتی ہے۔ چین میں کی گئی اس تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ مسوڑھوں سے خون بہنا یا رسنا…

کیلے کا چھلکھا کھانے کے ناقابل یقین فواید

کراچی:کیلے کے چھلکے کو اکثر تلف کرد یا جاتا ہے جبکہ اس میں اضافی وٹامن اور فائدہ مند معدنیات ہوتے ہیں۔کیلے کا چھلکا نہ صرف کھانے کے قابل ہے بلکہ یہ متعدد ضروری غذائی اجزاء سے مالا مال ہے ،…

روزانہ زیتون کا تیل کتنی مقدار میں استعمال کیا جانا چاہیے؟

دوحا:یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ زیتون کے تیل کے استعمال سے صحت کے بہت سے فوائد ہیں لیکن جو بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ہمیں ایک دن میں زیتون کے تیل کی کتنی مقدار خوراک…

ٹانگوں میں چیونٹیاں سی کیوں رینگتی ہیں؟ احتیاط اور علاج

کراچی:کیا آپ کو کبھی رات کے وقت اپنے ہاتھ، پیر یا کسی اور حصے کے سْن ہونے کا احساس ہوا ہے؟ جو تھوڑا ہلانے جلانے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اچانک کئی سوئیاں ایک ساتھ چبھوئی جارہی ہوں یا…

خواتین کی صحت سے متعلق میگنیشیم کے خاص فوائد

لندن:یگنیشیم سے بھرپور غذائیں خواتین کی مجموعی صحت سمیت ہارمونز کا توازن برقرار رکھنے میں مفید ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق غیر متوازن طرزِ زندگی اور مضرِ صحت غذاؤں کے سبب خواتین میں پولی سسٹک اووری سنڈروم یعنی PCOS پہلے سے…

نہار منہ گرم پانی پینے کے 5 بڑے حیران کن فائدے

کراچی:پانی انسانی زندگی کا اہم ترین جزو ہے، ضرورت کے مطابق پانی پینے سے نہ صرف ہمارے جسم کے اندرونی اور بیرونی اعضائ ٹھیک طرح سے کام کرتے ہیں بلکہ یہ ہماری صحت اور تندرستی کا ضامن بھی ہے۔ایک جانب…

نوجوانوں میں ذہنی تناؤ منشیات لینے کی سب سے بڑی وجہ

واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناؤ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔میڈیا…

پروسٹیٹ کینسر کے علاج میں ایک اہم پیشرفت

مشی گن: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے حوالے سے محققین نے ایک اہم دریافت کی ہے جو کینسر کی جارحانہ شکل کو قابلِ علاج بنا سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف مشی گن روگل کینسر سینٹر کے ڈاکٹر جوشی…

ناشتہ نہ کرنا کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ ہوشربا تحقیق

لندن:صبح کا ناشتہ ہمارے دن کی سب سے پہلی اور سب سے اہم غذا ہے لیکن دنیا بھر میں کئی لوگ ایسے ہیں جنہیں ناشتہ کرنا پسند نہیں ہوتا اور ان کی یہ عادت ان کی صحت پر بہت برے…