صحت
‘پیٹ کا درد دماغی کارکردگی کو متاثر کرسکتا ہے’، نئی تحقیق
نیویارک:نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ قبض کی بیماری سے دماغی صحت کے مسائل اور تعلیم میں خراب کارکردگی کا سامنا ہوسکتا ہے۔صحت سے متعلق تحقیق پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ہیلتھ ڈاٹ کام کے مطابق سائنسدانوں نے…
خطرناک طریقے سے سیڑھیاں لڑکے اترتے ہیں یا لڑکیاں؟ جانئے نئی تحقیق
اِنڈیانا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لڑکیاں، لڑکوں کے مقابلے سیڑھیاں اترتے وقت زیادہ خطرناک طریقہ کار اپناتی ہیں۔امریکا کی پرڈو یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے یونیورسٹی کے 2400 طلبا کے چھوٹا زینہ…
کام کے دوران پانچ منٹ کا وقفہ لینا کتنا ضروری ہے؟
سڈنی: آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق دوران ملازمت کام کرتے ہوئے دماغ کو پانچ منٹ کا وقفہ دینا ضروری ہے کیونکہ اس عمل سے کارکردگی نمایاں بہتری سامنے آتی ہے۔یونیورسٹی آف سِڈنی میں کیے جانے والے تجربے…
چھٹی کے روز کی طویل ورزش بھی ہفتے بھر کے ناغے کا ازالہ کرسکتی ہے
میسا چیوسیٹس: مصروف زندگی میں لوگ چھٹی کے ایک دو روز زیادہ ورزش اور سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ پورے ہفتے کی کسر پوری کرنے کے لیے ایک یا دو دودن کی ورزش سے بھی فائدہ ہوتا…
ایسپریسو کافی الزائمر کی بیماری کو روک سکتی ہے، ماہرین
واشنگٹن:نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ایسپریسو کافی کا ایک کپ نہ صرف آپ کو فوری توانائی کا احساس دیتا ہے بلکہ الزائمر کی بیماری کو بھی روک سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں لیبارٹری ٹیسٹوں میں…
خون میں شکر کی سطح کم کرنے والی 10 غذائیں
کراچی:غذائیت کے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ ایسی غذائیں اور مشروبات زیادہ نہ کھائیں جو بلڈ شوگر کی سطح کو بڑھاتے ہیں۔ ایسی غذاؤں سے وزن بڑھتا اور صحت عامہ پر منفی اثرات پڑتے ہیں۔غذائیت کے ماہرین نے غذائی اجزاء…
صاف ہوا میں بھی دل کے دورے کے امکانات برقرار رہنے کا انکشاف
اسلام آباد :ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صاف ہوا میں بھی دل کے دورے کے امکانات برقرار رہتے ہیں۔امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین نے گزشتہ 15 برسوں میں نو امریکی ریاستوں…
مچھلی کے تیل کے کیپسول ذہنی صحت کے لیے مفید نہیں، تحقیق
نیویارک:اگر آپ مچھلی کے تیل کے کیپسول یا وٹامن ڈی سپلیمنٹس اس توقع کے ساتھ کھاتے ہیں کہ اس سے ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی تو پیسے خرچ کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں۔جی…
بڑھاپے میں وٹامن بی 12 کی کمی تھکاوٹ کو مزید بڑھا سکتی ہے
لندن: ماہرین کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی ہدایات کے مطابق بوڑھے افراد جو تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں یا کھڑے ہونے پر لڑکھڑاتے ہیں ان کو پنا وٹامن بی 12 کا ٹیسٹ کرانا چاہیئے۔75 برس سے زائد…
لیپ ٹاپ یااسمارٹ فونز کے اسکرین سے خارج ہو نے والی بلو لائٹ آنکھوں کے لیے خطرناک قرار
نیویارک:اسمارٹ فونز یا لیپ ٹاپ کے اسکرین سے ایک خاص قسم کی روشنی خارج ہوتی ہے جسے بلو لائٹ (blue light) کہتے ہیں جو ممکنہ طور پر آ پ کے آنکھوں کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے تاہم اس حوالے سے…