اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

اداروں کو سمجھنا ہوگا فیصلوں پر عملدرآمد کے سوا کوئی چوائس نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد آئینی تقاضا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں ہو نہیں سکتا کہ سپریم کورٹ کے…

حکومت کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت کی ہدایت پر ایوان صدر نے کابینہ ڈویڑن کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا، صدر مملکت ارشد ندیم کو سول…

اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد…

عمران خان کو تسلیم کیے بغیرسیاسی استحکام نہیں آ سکتا، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی:تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کسی…

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم محمد شہباز…

فوج، ایف سی، انٹیلیجنس ایجنسیاں ریاست کی ملازم ہیں:عمرایوب

لاہور:پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں…

حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنیکا اختیار دینے کی منظوری دی وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا۔وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد…

عدت کیس فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ہدایت پر نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ہدایت پر نظرثانی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے خاورمانیکا کی درخواست کو خارج کیا۔…

200یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانیکا فیصلہ واپس

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ ذرائع کے مطابق…