اہم خبریں
ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت
اسلام آباد:شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی ایس آئی نے شاعر کی موجودگی سے انکار کیا ہے جس پر عدالت برہم ہوگئی اور کہا کہ ایک طرف میسجز بھیج رہے ہیں اور دوسری جانب…
عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
اسلام آباد: عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت…
عدالت کا پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعنیاتی کے لیے آخری موقع دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں انسداد دہشتگری عدالت ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست پر چیف جسٹس ملک شہزاد احمد…
ڈیجیٹل میڈیا یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، اس معاملے پر تمام صحافتی تنظیموں اور…
اغوا کیس پر عدالت کے ریمارکس پر حیرت ہورہی ہے: اعظم نذیر
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اغوا کے کیس میں وزیراعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ نہیں، وزارت دفاع کہہ چکی ہے کہ احمد فرہاد ان کے پاس نہیں۔اسلام آباد…
آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں جا…
فیصل واوڈا، مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے نوٹسزجاری، سپریم کورٹ طلب
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ طلب کرلیا اور ریمارکس دیے ہیں کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں۔سینیٹر فیصل واوڈا کی…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
پاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگی وفاقی خالص آمدن سے بھی بڑھ گئی ہے، یہ سود کی ادائیگی وفاقی حکومت کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ رہی: ذرائع اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان…
علی امین گنڈا پور کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان
کراچی: وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے جو اقدامات کیے ان کی باقاعدہ تحقیقات ہوں گی، پی ڈی ایم کی کوششوں سے نگران حکومت کو طوالت ملی، نگران حکومت کی بھرتیوں،…
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کی ضمانت منظور
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور کر لی، عدالت نے 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،…