اہم خبریں
پی ٹی آئی جانتی ہے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اس لیے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول
اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے مگر اپوزیشن جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے…
الفتح ـII میزائل سسٹم پاکستان کے آرٹلری ڈویڑنز میں شامل
اسلام آباد: پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے ساتھ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے، راکٹ سسٹم لانچ کرنے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔آئی ایس پی…
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے، جس میں وزارت توانائی…
عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ابہام بڑھ رہا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ چھٹی کے دن جسٹس بابر ستار کی جانب سے پریس ریلیز آتی ہے، 30 اپریل کو میں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو…
مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ…
9 مئی کے اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی / لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نو مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جاچکا ہے تاہم اصل مجرم کو حساب دینا…
نو مئی کے واقعات ریاست ،اداروں کے خلاف بغاوت تھی ، شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف نے 9 مئی کے واقعات کو ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا ہیکہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن تھا، 9 مئی کے واقعات کااصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ،…
190 ملین پاؤنڈکیس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی…
حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے.غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟۔عوامی ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت چیف…
ججز کے خلاف مہم کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے تحت یہ معاملہ سماعت کے…