اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی نہ ہوتا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس…

حکومت کے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات

حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کے دینے کے عبوری حکم اور پشاور ہائیکورٹ…

حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔اسلام آباد میں سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے…

مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔وفاقی حکومت اور خواتین…

بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی:وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جیل…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی جس میں آئین و قانونی کی حکمرانی اور ملکی معیشت کے…

جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن

کراچی: وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہر اچھے کام میں حکومت کے ساتھ ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باتوں سے نہیں عملی طور پر ٹرانسپورٹ سیکٹر کو پیروں پر کھڑا…

ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں ایس ایم اے تھانے کی حدود شان خیل کاروناکے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عثمان غنی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانسٹیبل…

سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی عرب سے 50 افراد پر مشتمل اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا، جو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال اور خصوصی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا مصدق…

تحقیقاتی کمیٹی کل گندم اسکینڈل کی رپورٹ پیش کرے گی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم…