اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ، الیکشن کمیشن کی تفصیلات فراہم کرنیکی ہدایت

اسلام ا باد :الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بیرسٹرگوہر الیکشن کمیشن کے روبرو…

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل، عبداللّٰہ خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق…

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیاکابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان…

پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے،وزیرخزانہ

ریاض:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو حکومت کی جانب سے…

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کر کے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع…

وزیراعظم کی کاربن کریڈٹس پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، علی امین گنڈا پور کی مخالفت

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی موسمیاتی تبدیلی کونسل کا اجلاس ہوا، وزیراعظم نے کاربن کریڈٹس پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی۔وزیراعظم نے کاربن کریڈٹس کی مد میں ملنے والی رقم پر 30 فیصد ٹیکس عائد کرنے…

تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز

کراچی: کراچی میں تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی، سندھ…

ملٹری کورٹس کیس: 9 رکنی لارجر بینچ بنے گا یا 6 رکنی بینچ ہی سنے گا؟

اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے 9 رکنی لارجر بینچ بنے گا یا 6 رکنی بینچ ہی سنے گا؟ سپریم کورٹ نے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر…

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں صوبائی وزراء نے شہباز شریف کا…

بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کیا تھا۔ذرائع کا مزید…