اہم خبریں
بلوچ لاپتہ افراد کیس: پتہ چلتا ہے وزیر اعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں: عدالت
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی…
پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون…
پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا، ایرانی صدر
لاہور:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمانوں کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز…
پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک…
نئے قرض پروگرام کیلیے آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
اسلام آباد / واشنگٹن: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت، آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست منظور کر…
پی ٹی آئی کا ریٹرننگ افسران سے خالی فارم 45 پر دستخط لیے جانے کا الزام
اسلام آباد:ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے ریٹرننگ افسران سے پہلے ہی خالی فارم 45 پر دستخط لیے جانے کا الزام عائد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان رف حسن کا کہنا ہے کہ آر اوز…
ضمنی الیکشن، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر پولنگ جاری
اسلام آباد:ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، صبح 8 بجے شروع ہونے والی ووٹنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی…
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل…
ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف…
ججز کے خط کی تحقیقات ،تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط کے معاملے پر قائم انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں تصدق جیلانی نے کہا ہے…