اہم خبریں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت طلب
اسلام آباد:عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی…
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی…
جنرل (ر) فیض کے بڑے بھائی نجف حمید گرفتار
راولپنڈی:سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے اور انہوں نے ضمانت…
پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں ،سپیکر قو می اسمبلی
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے…
شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی…
پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ظہیر احمد بابر سدھو…
سینیٹ انتخابات، یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے 4 امیدوار کامیاب
اسلام آباد: یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے۔پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ان کے مقابلے میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار الیاس مہربان کو 88 ووٹ ملے۔قومی اسمبلی میں مجموعی طور پر…
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج
پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہمارے…
دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر
اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے۔جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے…
پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی…