اہم خبریں
مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں ، دروازے بند نہیں کیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہیکہ ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے۔رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی ایک سیریس مسئلہ…
وزیراعظم کا بارش سے متاثرہ گوادر کا دورہ، متاثرین کی امداد کا اعلان
گوادر:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملک میں حالیہ بارشوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کو 5لاکھ روپے فی کس امداد کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیاجائیگا، متاثرین…
جعلی وزیرِ اعظم کیسے ملک کو مسائل سے نکال سکتا ہے، اسد قیصر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک جعلی وزیرِ اعظم بنا، وہ کیسے ملک کو مسائل سے نکال سکتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا…
ہم حکومت کا حصہ نہیں، آئینی عہدوں کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں، شازیہ مری
کراچی:پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں ہیں، صرف آئینی عہدوں کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ اس ملک کو معاشی اور…
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا، گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد:وزیرِ اعظم نواز شریف نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں صدرِ مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری سے قبل قومی…
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔ مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے…
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چلینج کرنے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…
ذاتیات کی بات ہوگی تو بہت دْور تک جائے گی، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بات اگر ذاتیات کی ہوگی تو پھر بہت دْور تک جائے گی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم…
پی پی، ن لیگ کا ہماری سیٹیں مانگنا غیر آئینی ہے، پی ٹی آئی
اسلام آباد:پی ٹی آئی نے سینیٹ میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید طویل عرصے بعد ایوان میں…
آصف زرداری صدر منتخب ہوکر چاروں گورنر خود مقرر کرینگے، بلاول بھٹو
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری صدر منتخب کے بعد تمام گورنرز خود مقرر کریں گے فی الوقت گورنرز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو…