اہم خبریں
صدر کے پاس اب قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار نہیں رہا، اسحاق ڈار
اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر کے پاس قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار اب نہیں رہا۔سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین سے کھیل کھیلا…
مریم نواز وزیراعلی پنجاب منتخب
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی مریم نواز 220 ووٹ حاصل کرکے وزیراعلی پنجاب منتخب ہوگئیں، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلی بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، ووٹنگ کے دوران…
ایوان مکمل نہیں ہوا،مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے،عارف علوی
اسلام آباد:صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ایوان ابھی مکمل نہیں ہوا،مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے ، جب تک ایوان مکمل نہیں ہوتا اور قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں تفویض نہیں کی جاتیں اس وقت تک قومی…
پاکستان کو سیاسی استحکام دینا سب سے بڑا چیلنج ہے، رانا ثنااللہ
لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے سب سے بڑے منصب پر فائز ہونے جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ…
پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے جوکہ اگلے دوروزمیں مکمل کرکے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی جبکہ3مارچ کو انٹرا پارٹی انتخاب…
پی ٹی آئی نے شہباز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ روکا ہی نہیں، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے خیال میں عمران خان نے شہباز شریف کے مقابلے میں اپنا وزارت عظمی کا امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے علاقے نیو کراچی میں 12…
9 مئی کیسز؛ عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے سمیت 7 دیگر مقدمات میں بانی چیئرمین پی…
ناکامی کا خوف رکھنے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا، نواز شریف
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ طلبہ ملک کا مستقبل اور قوم کا سرمایہ ہیں، ناکامی کا خوف رکھنے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا، نوجوانوں نے اتحاد ، اصلاح ،فلاح اور معاشرے…
پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، شیڈول تیار
اسلام آباد:تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں، پی ٹی آئی اگلے15دن میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے شیڈول تیار کر…
پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آ گئے
لاہور:پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لئے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے، گورنر پنجاب کے عہدے کے لئے پارٹی قیادت نے تین نام چنے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق گورنر پنجاب کے عہدے کے لئے مخدوم احمد…