اہم خبریں
سپریم کورٹ: جوڈیشل کونسل کو مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ جب کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفی یا ریٹائرمنٹ پر…
مارشل لا انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ مارشل لا ایک انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی۔سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی…
حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی اپنے موقف پر قائم ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس عدلیہ کا امتحان ہے، عدالتی قتل ہوا امید ہے بہت جلد اس عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ نہیں کہہ سکتے کہ پرانی بات…
دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی اور ان کے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دی جائے، دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفی دیں۔بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے…
ہماری 85 نشستیں چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف
اسلام آباد:تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان…
عمر ایوب کی ایک ماہ کیلئے راہداری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور:ہائی کورٹ نے عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی و راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت…
شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف درخواست دائر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں 10 سال سزا…
انتخابی عذرداری کیس: پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی پی پی 33 سے انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت 20 فروری تک ملتوی کر…
جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد :چئیرمین استحکام پارٹی مستعفی جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں…
سپریم کورٹ:عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد :سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست…