اہم خبریں
انارکی پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انارکی پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، فسادیوں کو قانون کے مطابق ڈیل کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری…
الیکشن میں ناکامی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الیکشن میں ناکامی پر پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔سراج الحق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میں الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں میں نے امیر…
عام انتخابات پانچوں اسمبلیوں کی پارٹی پوزیشن جاری
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 264 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے ہیں، آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سر فہرست جبکہ مسلم لیگ (ن) 75 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن گئی۔ پنجاب اسمبلی…
ووٹ کے لیے باہر نکلنے پر خواتین اور نوجوان داد کے مستحق ہیں، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ووٹ کے لیے باہر نکلنے پر خواتین اور نوجوان داد کے مستحق ہیں۔سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے…
الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 100، ن لیگ 73، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، تاحال الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 252 حلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا باقی…
الیکشن میں مرضی کے لوگوں کو کامیاب کروایا گیا، جمعیت علمائے ا سلام
قلات: جمعیت علمائے اسلام (ف)نے عام انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں قومی لیڈروں کو ہروایا گیا اور ایسے لوگوں کو جتوا یا گیا جن کا حلقے میں نام تک نہیں تھا۔ جمعیت علمائے…
پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں…
آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ہماری طویل…
پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو
مالاکنڈ:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔بٹ خیلہ میں جلسے سے خطاب کرتے…
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت…