اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ کے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات 7 دن میں فراہم کرنے کا حکم دے…

پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کا کہناہیکہ حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے اور شفافیت کیلئے پر عزم ہے۔انہوں نے متحدہ عرب…

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتیہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین…

وزیراعظم کا کپاس کی کم قیمت پر خریداری کا نوٹس

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کپاس کے کسانوں کو سپورٹ کرنے کے لئے کپاس کا کم…

وقت آگیا ہے کہ مسلم امہ ایک ہوجائے، فضل الرحمان

پشاور: جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ ایک مؤقف اپنا کر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہوجائے۔پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد: سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ دریں اثنا سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار…

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت آج تک کسی کا ٹرائل نہیں ہوا، وکیل عمران خان

اسلام آباد: سائفرکیس میں ضمانت کے لیے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے عدالت میں کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی آفیشل سیکریٹ کے تحت کسی کا ٹرائل نہیں ہوا، 1923 کے اس ایکٹ کے میں کہیں بھی…

میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے، نواز شریف

لندن: قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔نواز شریف نے لندن میں اوورسیز رہنماں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے،…

نواز شریف غیرقانونی طور پر بھاگ کر نہیں گئے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے حقوق برابر ہیں، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو برابر مواقع کی فراہمی یقینی بنائیں…

آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کا نظام رد عمل سے سے فعال طرزعمل کی صورت میں تبدیل ہواہے جو غیرمتوقع بحرانوں سے نمٹنے کیلئے ہمارے اجتماعی ردعمل میں تبدیلی کی عکاسی کررہاہے، نیشنل…