اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ…

پاکستانی کی جان و مال کسی بھی دوسرے ملک سے مقدم ہے، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔ قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی…

چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں مو قف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف ابھی بھی غیر ملکی اداروں سے ممنوعہ…

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرہلال امتیاز ملٹری آئی ٹی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔…

اسمگلنگ میں ملوث فوجی اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا:وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث طاقتور عناصر کو بھی روکاجارہاہے، کوئی کتنا ہی بڑا آدمی ہو کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں۔سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے صارفین پر بجلی گرادی اور بجلی کے ریٹ میں مزید اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد…

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی…

عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری…

میانوالی: چیک پوسٹ پر حملہ کرنیوالے دہشت گردوں کی شناخت

لاہور :صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں کنڈل پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی۔ کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں میں سے ایک دہشتگرد کی شناخت زبیر نواز جب…

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل

کراچی:کراچی میں قومی اسمبلی کی 1 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں میں تو اضافہ ہوا ساتھ ہی حلقے کے نمبرز بھی تبدیل ہوگئے ہیں۔شہر قائد میں 2018 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کا پہلا حلقہ این اے 239…