اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر کامنافع بڑھادیا گیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا۔پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید…

نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کر لیا۔ گلگت بلتستان میں ورکرز کنونشن سے وڈیو لنک کے ذریعے…

سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان…

شیریں مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہ نما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی…

عالمی ادارے پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرے: یو این سیکریٹری جنرل

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل نے ایک ٹوئٹ میں ایک بار پھر عالمی اداروں…

جعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس: زرداری اور گیلانی احتساب عدالت طلب

اسلام آباد:جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا، آصف علی زرداری اور…

عام انتخابات ، ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری…

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد: سی پی پی اے نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی، نیپرا نے درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بجلی کی قیمت میں 1 روپے…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

اٹک:سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ…

سائفر کیس:عمران خان کی درخواستِ ضمانت، اوپن کورٹ میں ہو گی

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی۔پراسیکیوشن کی درخواست پر اِن کیمرہ سماعت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…