اہم خبریں
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی…
الیکشن کمیشن کے انتخابی رولز میں تبدیلی کی منظوری
اسلام آباد:الیکشن رولز کی 18شقوں میں تبدیلی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دئیے،سیاسی جماعیں اور امیدوار ترمیم شدہ رولز…
حکومت کی تمام توجہ کاروباردوست ماحول پیداکرنے پرمرکوز ہے، نگران وزیراعظم
نیویارک:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی تمام توجہ کاروبار دوست ماحول پیداکرنے پر مرکوز ہے، حکومت امریکا پاکستان…
الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ عام انتخابات…
غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان عدالت طلب
اسلام آباد:غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا سمن جاری کردیا گیا۔سول جج قدرت اللہ نے طلبی کا سمن جاری کردیا اور چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت میں پیش…
نیب کیسز بحال، ریکارڈ احتساب عدالتوں میں پہنچادیا گیا
اسلام آباد:نیب آرڈیننس ترمیم کے خاتمے کے بعد کیسز میں اہم پیش رفت ہوگئی، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق نیب کی جانب سے ریفرنسز ملک بھر میں احتساب عدالتوں میں پہنچا دیئے گئے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تمام…
اگر 2018 کی طرز پر انتخابات ہوئے تو سخت مزاحمت ہوگی، جے یو آئی
جمعیت علما اسلام نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ملک میں غیر جانبدارانہ انتخابات کی خواہش کا اظہار کردیا۔جمعیت علما اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور…
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اضافہ کرینگے، وفاقی وزیر
لاہور: نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے…
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا
اسلام آباد:نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیاہے،کیس میں الزام عائد کیا گیا کہ عمران خان نے ٹیلی تھون کے جمع فنڈز کے غلط استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے…
9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد
لاہور:سانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش معسود نے بتایا کہ نو مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مقدمات میں…