اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ…

بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے: صدر مملکت

کراچی:صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں، کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کے لئیذمہ داری پوری کرنا چاہیے۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صنعت…

بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں بھارت کی طرف سے ایک سکھ کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے، بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان…

سپریم کورٹ کی سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے کیسز کو ترجیح

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے مقدمات کو ترجیح،آئندہ تین روز میں کرمنل اور سول مقدمات سنے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں 20تا 22ستمبر کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق…

ن لیگ نے بندوبست کیا ہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو، بلاول

لاہور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت ن لیگ سے ہے اور مجھے یقین ہے نواز شریف وطن واپس ا?کر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں میڈیا…

سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے اہل تمام افراد کی رہائی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا…

پٹھان کا اخلاق بے مثال، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس…

آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزارت خزانہ…

پاکستان میں امریکی ویزے کی طلب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، درخواست گزاروں کے لیے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ…

پرویزالٰہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ برقرار

لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف نیب کی انٹرا…