اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ممکن ؟

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔الیکشن کمیشن اسلام آباد کے دفتر آمد پر انہوں نے الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی سے ملاقات کی۔…

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہاسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہاسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کے لیے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 15رکنی فل کورٹ کل پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد جسٹس قاضی…

نگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد:نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے نگراں وزیرِ اعظم خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

اسلام آباد:ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو بطور رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کرتے ہوئے سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ…

عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی: مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…

چند نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی جس کے بعد سیاست دانوں کے 50 کروڑ سے کم مالیت کے کرپشن کیسز…

شکر گزار ہوں اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی: چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ شکر گزار ہوں اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آخری کیس میں وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “گڈ…

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا، کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سماعت کرے گا، آٹھ رکنی…