اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

بادشاہ نہیں ،جوسیاستدانوں کو لائن میں کھڑا کرکے گولیاں ماردوں:نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت جتنے وقت کیلئے رہے گی بھرپور طریقے سے کام کرے گی، انتخابات کی تاریخ نگراں وزیراعظم نہیں دے سکتا، انتظامی مداخلت کے ذریعے عوام کو جو بھی ریلیف…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ متنازعہ ہے اور متنازعہ بینچ کا فیصلہ ہے، رانا ثنااللہ

لاہور:سپریم کے نیب ترامیم کیس فیصلے پر سابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا یہ متنازعہ فیصلہ اورمتنازعہ بینچ کافیصلہ ہے،موجودہ چیف جسٹس نیفیصلہ کو متنازع بنانیمیں کرداراداکیاہے سینئرجج ان کے ساتھ بیٹھ کران سیریکویسٹ کرتیرہیں آپ یہ فیصلہ…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز کب حلف اٹھائیں گے؟

اسلام آباد:نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔سولہ ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو اقوام متحدہ میں خطاب کریں گے

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، 18 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی مباحثے میں شرکت کریں…

پی ٹی آئی کا عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وکلا نے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کا عدالتی فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں درخواست مسترد…

فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔جج طاہرعباس سِپرا نے فواد…

سائفر کیس؛ اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی۔ اسد عمر…

صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دے دی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد:خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ…