اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

عام تاثر ہے کہ نگران حکومت سابقہ حکومت کا تسلسل ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی)نے نگراں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے ارکان کا تقرر نہ کیا جائے جن کی سیاسی وابستگی ہو۔الیکشن کمیشن کے اسپیکر سیکریٹری…

پیپلز پارٹی کو موقع ملا تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے، بلاول بھٹو

ملتان: چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام اگر پیپلز پارٹی کو موقع دیتی ہے تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔ملتان میں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی…

روسی صدر جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے: روسی سفیر

اسلام آباد:روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے۔روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ہے۔روسی…

آئی ایم ایف کا بجلی پیدا کرنیوالی صنعتوں سے مراعات واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد:بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے پر وزارت توانائی، وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور مطالبہ کرتے ہوئے…

ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے: شاہ محمود

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے…

نوازشریف کی21اکتوبر کو پاکستان واپسی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم پارٹی صدر شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف 21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن…

9 مئی واقعات: عمران خان 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار

اسلام آباد:سانحہ نو مئی کے سلسلہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی، ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار دے دیا۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق چیئرمین تحریک…

افغانستان سے امریکی اسلحہ سندھ کے کچے تک پہنچ گیا: بلاول بھٹو

سکھر:پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ صرف خیبر پختون خوا تک نہیں سندھ کے کچے کے علاقے تک بھی پہنچ چکا ہے۔بلاول بھٹو زرداری سکھر میں…

اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ قانون کے نوٹیفکیشن کی…

پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کی حمایت کریں گے: امریکا

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا کہ امریکا پاکستان میں کسی ایک جماعت کی حمایت نہیں کرتا البتہ صرف آزادانہ اور منصفانہ الیکشن چاہتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…