اہم خبریں
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی…
ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا
اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایم پی او…
190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصل واوڈا اور علی زیدی نیب میں طلب
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور…
صدر مملکت کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں، ذرائع
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اگر ایسا ہوا تو ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہوجائے گا۔یہ بات ذرائع سے سامنے آئی ہے، جس کے…
پاکستانی حدود میں عمارت کی تعمیر قبول نہیں، دفتر خارجہ کا افغانستان کو جواب
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ںے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زہرہ…
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مسیحی برادری کے وفد نے ملاقات کی اور سانحہ جڑانوالہ پر بروقت اقدامات کرنے پر شکریہ ادا کیا۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تمام ریاستی مشینری اقلیتوں کے حقوق…
شوگر ملز مالکان حکومت کو 140 روپے کلو چینی فراہم کرنے پر رضامند
لاہور:شوگر ملز مالکان نے پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کر دی۔پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3 روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے، وزیراعلیٰ…
عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار، 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد: اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ…
پی ٹی آئی عوامی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب
استور:استور ضمنی الیکشن نتائج میں تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی، 56 میں سے 25 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 2800 ووٹ حاصل کر لیے جبکہ دوسرے نمبر پر پی پی امیدوار کو…