اہم خبریں
مراکش قیامت صغریٰ برپا، 300سے زیادہ افراد ہلاک
رباط: مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغری برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8…
آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراض عدلیہ پر حملہ ہے ، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے تین ججز پر حکومتی اعتراض کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی درخواست بینچ کو ہراساں کرنے کے لیے دائر کی گئی، اعتراض کا مقصد چیف جسٹس کو…
پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 3.85 روپے سے بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ مقرر
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ…
آئی ایم ایف کا اخراجات میں کمی اور نجکاری کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نجکاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر وزارت خزانہ کے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روکنے کی درخواست جلد مقرر کرنے کا عندیہ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست کیس کو جلد مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے چیئرمین…
ٹیکس وصولی میں اضافے تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، :نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں ٹیکس وصولی میں اضافہ نہیں ہوتا تب تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، سمگلنگ کی روک تھام کیلئے ملک بھر بالخصوص سرحدی علاقوں میں…
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلا م آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے وکلاء بابر اعوان، نعیم پنجوتھا اور شیر افضل مروت…
لاہورہائیکورٹ کے 11 ججوں کو 36 کروڑ قرض کی منظوری
لاہور:پنجاب کی نگران حکومت نے ہائی کورٹ کے گیارہ ججز کو 36 کڑور روپے سے زائد قرضوں کی منظوری دے دی۔ہائی کورٹ کے ججز کو دئیے جانے والے قرضے بلاسود ہوں گے، ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک…
توشہ خانہ جعلسازی کیس؛ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی
اسلام آباد:توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین…
ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او آرڈرز کے تحت گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی۔شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کے خلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے…