اہم خبریں
لاہور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری طور پر نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں…
ڈالر کی اڑان جاری،326روپے کی بلند ترین سطح پر
کراچی: ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک چھلانگ لگاتے ہوئے 326 روپے کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک…
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی تاریخ 30 نومبر مقرر کردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کا دورانیہ مزید کم کرکے تاریخ 30 نومبرمقرر کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت، فیڈ بیک اور حلقہ بندی کے کام کو جلد ازجلد مکمل کرنے کے…
معاشی مواقع چھیننے کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد :چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ معیشت کے شعبے کو سیاسی طاقتوروں کیلئے مختص کر دیا گیا،معاشی مواقع چھیننے کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…
پنجاب انتخابات کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی اپیل مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل مسترد کردی جب کہ 4 اپریل کو اپنے متفقہ فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن…
آئین کی خلاف ورزی پر مداخلت کریں گے ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال ریمارکس دیئے کہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیر نیازی اور شیراز احمد کے ذریعے اپنے بیٹے قاسم اور…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام…
ملکی ترقی کیلئے ہر شعبہ کو آئی ٹی سے منسلک کرنا پڑے گا، عارف علوی
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی سے منسلک ہے، پاکستان دنیا کی…
سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اٹک جیل میں سماعت مکمل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی جبکہ عمران خان کی لیگل ٹیم بھی اٹک جیل میں موجود رہی۔سلمان صفدر، احمد مسرار اور انتظار پنجھوتھہ اٹک جیل میں موجود تھے۔ سیکرٹ…