اہم خبریں
توشہ خانہ کیس؛ جو ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی ا?ئی عمران خان کو ا?ج بھی ریلیف نہ مل سکا اور سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت ،سرمایہ کاری، توانائی، سلامتی اور موسمیاتی تبدیلی سمیت اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہینگراں حکومت کی بنیادی ذمہ داری…
عام انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، پیپلز پارٹی
کراچی: پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی ایک رائے ہے عام انتخابات میں تاخیر قبول نہیں ہے۔ بلاول ہاس کراچی میں سی ای سی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماں…
چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت کو جوابی خط، ملاقات سے انکار
اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو جوابی خط لکھا گیا ہے، جس میں چیف الیکشن کمشنر کی صدر سے ملاقات سے انکار کیا گیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں الیکشن کمیشن…
سپریم کورٹ میں بروقت عام انتخابات کے انعقاد کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بروقت عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے درخواست دائر کر دی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست وکیل بابر حمید نے دائر کی، درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں، الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا، درخواست…
بچوں نے فوجیوں کو دیکھتے ہی کہا اب ہم بچ جائیں گے، نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بٹگرام چئیرلفٹ میں پھنسے بچوں نے جب دور سے فوجیوں کو دیکھا تو کہا کہ اب ہم بچ جائیں گے۔بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن کے رضا کاروں کے اعزاز میں…
پاکستان میں مکمل امن اور استحکام واپس آئے گا، آرمی چیف
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر افسران اور جوانوں سے بات کر رہے ہیں، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات بھی موجود ہیں۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر افسران اور جوانوں سے بات کر رہے ہیں، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ…
توشہ خانہ کیس، ٹرائل کورٹ کا فیصلے کالعدم ہونے کے قریب!
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا توشہ خانہ کیس ٹرائل کو بھجوانے کے ہائیکورٹ حکم کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت…
منصفانہ اور شفاف انتخابات کیلئے پرعزم ہیں ، نگران وزیراعظم
کراچی:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہیکہ ملکی ترقی کیلئے متحد ہوکر اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی، معاشی ترقی میں تاجروں کا اہم کردار ہے، تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے، منصفانہ اور شفاف انتخابات کیلئے…
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو بلا لیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت کو مدعو کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی…