اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد:بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں منظوری دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن کے الیکڑک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔مختلف علاقوں…

صدر نے انتخابات کی تاریخ دینے کے پراسس کا آغاز کردیا

صدر نے انتخابات کی تاریخ دینے کے پراسس کا آغاز کردیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ ، کو خط صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن…

بٹگرام : چیئرلفٹ پھنس گئی، 8افراد کو بچانے کیلئے فوجی آپریشن جاری

بٹگرام: آلائی پاشتو میں رسی ٹوٹ جانے سے چیئرلفٹ دو ہزار میٹر بلندی پر ہوا میں معلق رہ گئی اس میں صبح سے نویں جماعت کے سات بچے اور ایک استاد موجود ہیں، دو بچے بے ہوش ہوچکے ہیں، پاک…

عمران خان کی توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر کرتے ہوئے بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23 اگست کو چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلوں پر…

عمران خان کے ساتھ جیل میں کیا کیا مظالم ڈھائے جا رہے ہیں:ایّڈیشنل سیشن جج نے بتا دیا

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا ،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا . چیئرمین عمران خان کے سیل کے عین باہر سی سی ٹی وی…

اقلیتوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،نگران وزیراعظم

جڑانوالہ:نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ معاشرے میں موجود مرض کی نشاندہی کرتا ہے،ہر شہری کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ کا دورہ کیا اور سانحہ جڑانوالہ…

بلوں پر دستخط کا معاملہ، سیکرٹری صدر مملکت عہدے سےفارغ

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی۔ایوانِ صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کے سیکرٹری…

صدر مملکت کا ٹویٹ:پی ٹی آئی کا عدالتِ عظمی سے فوری رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے صدرِمملکت کی ٹویٹ کی روشنی میں عدالتِ عظمی سے فوری رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا…

صدر مملکت کی آرمی ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط کی تردید

اسلام آباد: صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا میرے عملے…

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے پولیس…