اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق…

تحریک انصاف کا 90 روز میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے 90 روز میں انتخابات کرانے اور لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ نہ دیا تو میرے لئے باعثِ شرمندگی ہو گا:چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ میری ریٹائرمنٹ قریب ہے فیصلہ نہ دیا تو میرے لئے باعثِ شرمندگی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی…

شفاف انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ نئی مردم شماری کے بعد آبادی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی، شفاف انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں…

پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستے دام فروخت نہیں کرسکتے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں ںے بتایا کہ آج…

نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویز

اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے…

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست 4 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، نیب نے یہ درخواست چار سال قبل دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ نے آئندہ…

والیم 10 جاری کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کیلئے دائر درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔براڈ شیٹ کمپنی کی جانب سے پاناما جے آئی ٹی کا والیم 10 جاری کرنے کی درخواست…

قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، بیرونی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے مقررہ مدت میں…

کور کمانڈر ہاؤس حملہ؛ حسان نیازی ٹرائل کے لیے فوج کے حوالے

لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کیلیے فوج کے حوالے کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق…