اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کے 18 ارکان نے حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق 18رکنی نگران وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ اس تقریب…

جڑانوالہ واقعہ انتہائی افسوسناک ،ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور مکمل طور پر ناقابل برداشت ہے۔ سالانہ آئی ایس پی آر انٹرنشپ پروگرام کے شرکا سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ معاشرے…

90 روز میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 90 روز میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے جبکہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کا کام چار ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کی زیر صدارت…

نگراں حکومتیں انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعظم اور نگراں وزرائے اعلی کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا جس میں ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فلیڈ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن…

لوگوں‌کی زندگیوں‌میں‌آسانیاں‌پیدا کریں گے:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے بہترین انفراسٹرکچر کلیدی حیثیت رکھتا ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی ملک میں سڑکوں کی تعمیر و نگرانی کے حوالے سے بہترین کردار ادا…

جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے…

الیکشن کمیشن شفاف طریقے سے حلقہ بندیاں مکمل کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ میں سندھ کے ضلع شکار پور کے 3 صوبائی حلقوں میں…

شہبازشریف کا علاج کیلئے لندن لے جانے کا امکان

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہونے پر نصرت شہباز کو علاج کے لیے لندن لے کر جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔شریف خاندان کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ ان دنوں وزیراعظم کی…

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ سردار اختر مینگل…

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر نے سمری منظور کرلی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کا…