اہم خبریں
30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہوں،وزیراعظم
اسلام آباد :وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے میرے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اچھے تعلقات رہے،30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سنیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
پی ٹی آئی حکومت کو کون کنٹرول کرتا تھا؟بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی مبینہ ڈائری منظرعام پر آگئی جس میں انکشافات کیے گئے ہیں کہ بشری بی بی عمران خان کو کیسے کنٹرول کرتی تھیں؟ بشری بی بی نے عمران خان…
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
لاہور ( محمد ثاقب بٹ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلن Scanlon Leslie کی ملاقات،ملاقات میں صحت, تجارت، ماحولیات، مائننگ سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ…
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 کالعدم قرار دے دیا جبکہ جسٹس منیب اختر کا اضافی نوٹ بھی متفقہ فیصلے کا حصہ ہے۔متفقہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا…
ورلڈکپ 2023کے نئے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکراکب ہوگا؟جانئے
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ورلڈکپ 2023 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا، جس کے مطابق عالمی کپ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر 2023 کو ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے نئے…
آج رات صدر مملکت کو اسمبلی تحلیل کی سفارش بھیج دوں گا،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات صدر مملکت کو اسمبلی تحلیل کی سفارش بھیج دوں گا۔ آج ملک ڈیفالٹ کے خطرے سے باہر آ چکا ہے،ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی دعائیں کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب…
سابق سفیر جلیل عباس جیلانی نگران وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار
اسلام آباد :سابق سفیر جلیل عباس جیلانی نگران وزیراعظم کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔ نگران وزیراعظم کے امیدوار جلیل عباس جیلانی وزیراعظم ہاس پہنچ گئے۔جلیل عباس جیلانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے مابین…
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5سال کے لیے نااہل قرار دیدیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے اور…
نگران وزیراعظم کا تقرر: شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات طے
لاہور:نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات طے پا گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی ذاتی مصروفیات کے باعث آج ملاقات نہیں ہوگی، راجہ ریاض کل…
پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی تحلیل ہوجائےگی
اسلام آباد: 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں 13 اگست 2018ء کو شروع ہونے والی پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی بدھ کو تحلیل کردی جائے گی۔ 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں 13 اگست…