اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے گرد گھیرا مزید تنگ

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

راولپنڈی:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیرِ اعظم کی جی ایچ کیو آمد پر آرمی چیف نے ان کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر نے…

صرف پاکستان اور افغان حکومت میں مذکرات ہوں گے، آرمی چیف

پشاور: افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ میں چیف آف آرمی اسٹاف نے خصوصی طور پر شرکت…

اداروں کو اپنی حدود میں رکھنے میں کامیاب نہیں ہوئے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی مخالفت کرتے ہوئے یہ کہا کرتے تھے کہ ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں، لیکن اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرانے…

ملازمہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد:ملازمہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔کمرہ عدالت میں…

عمران خان کا جیل میں پہلا دن کیسے گزرا؟ جانئے

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا زیادہ وقت کتب کا مطالعہ کرتے گزارا۔جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ شب جیل پہنچنے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے…

عمران خان کو 3سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت…

عمران خان سخت سیکیورٹی میں اٹک جیل منتقل

لاہور: توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی…

حکومت کی تمام جماعتوں کا اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی تمام جماعتوں نے اسمبلیوں کی تحلیل 9 اگست کو کرنے پر اتفاق کرلیا ہے، اتحادیوں نے کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، مردم شماری کے معاملے پر سی سی ای جو فیصلہ دے گی وہ…

توشہ خانہ کیس :سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی اپیل پر فیصلہ…