اہم خبریں
اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد :اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر نے سینٹ قائمہ کمیٹی میں ایک انکشاف کیا ہے جس سے نیا پنڈورا…
فوج کو پابند کریں گے غیر آئینی اقدام نہ کرے، چیف جسٹس
اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ آئین و عوام کا دفاع کریں گے اور ہم فوج کو پابند کریں…
الیکشن کمیشن؛ 23جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 23 جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیا، تاہم استحکام پاکستان پارٹی کی مخصوص نشان کی درخواست مسترد کردی۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی زیر صدارت 4 رکنی کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات…
اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنوں سے فرق نہیں پڑتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب…
چار اگست کو توشہ خانہ کیس مقرر کیا جائے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا ہے…
پاکستان تحریک انصاف کاپارٹی نشان منسوخ!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کو 4 اگست کو طلب کر لیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن الیکشن ایکٹ کے تحت لازم ہیں، مگر تحریک انصاف مقررہ…
پارلیمانی تاریخ میں نیا ریکارڈ،4دن میں 54 بل منظور
اسلام آباد: ملکی پارلیمانی تاریخ میں تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ قائم ہوگیا ۔ حکومت نے 4 دن میں 54 بل منظور کروا لیے۔وفاقی حکومت نے پارلیمانی تاریخ میں قانون سازی کی تیز ترین نصف سنچری مکمل کرلی اور…
توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے ان کے تمام گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی استدعا منظور کرلی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…
معدنیاتی منصوبے عوام کی ترقی کا زینہ ہیں، آرمی چیف سید عاصم منیر
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے معدنیاتی منصوبوں کو عوام کی ترقی کا زینہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار…
تنازعات کے پر امن حل پر یقین رکھتے ہیں وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، تنازعات کے پر امن حل پر یقین رکھتے ہیں، بات چیت سے ہی آگے بڑھا جاسکتا ہے، ریکوڈک منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان…