اہم خبریں
نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد میں راجا پرویز اشرف، نوید قمر اور خورشید شاہ شریک تھے، جن سے…
طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، فلڈنگ کا خدشہ
لاہور:طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان…
چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف جے آئی ٹی کو دھمکانے کا مقدمہ
لاہور:چئیرمین نے دھمکی دی کہ پی ٹی آئی کی حکومت واپس آ رہی ہے، آپ سن لیں آپ نے رہنا نہیں ہے، ایف آئی آر، لاہور: چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کے سربراہ…
عمران خان کی معاشی پالیسی ،شبرزیدی نے کھل کر بتا دیا
کراچی :شبر زیدی کا کہنا ہے کہ چند ویڈیو کلپس کی بنیاد پر رائے قائم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں دیے گئے انٹرویو میں تحریک انصاف پر کی جانے…
نوازشریف کی وطن واپسی پر حفاظتی ضمانت ؟،عدالت سے بڑی خبر
لاہور:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف واپسی پر حفاظتی ضمانت لے کر عدالت میں پیش ہوں گے،عدالت میں کیسزکے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوگی، نوازشریف کو سازش کے تحت عملی سیاست سے الگ کیا گیا،بری ہونے…
ریکوڈک منصوبے میں اربوں جھونکنے کے باوجود دمڑی کا فائدہ نہیں ہوا،وزیراعظم
گوادر :وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں اربوں روپے جھونک دئیے گئے لیکن عوام کو دمڑی کا فائدہ نہیں ہوا۔گزشتہ دور حکومت میں بلوچستان کے تمام منصوبوں کو روک دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…
پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم چیلنج
لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب، آئی جی جیل اور ہوم سیکریٹری کی تنخواہ روکنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا…
نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ الیکشن کو مشکوک بنارہاہے : شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے اختیارات کو طاقتور بنانے کے لیے ترمیم الیکشن کی شروعات کوہی مشکوک بنارہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سربراہ…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اورروسی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان بدھ کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ امور اور مختلف…
ترقی کیلئے کرپشن، بجلی وگیس چوری کا خاتمہ کرنا ہوگا، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل گیا ہے، جادو ٹونے کرنے اور پھونکیں مارنے والے ملک کے بد خواہ ناکام ہو گئے ہیں،ترقی کے لئے کرپشن، بجلی وگیس چوری کا خاتمہ…