اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

9مئی جناح ہاؤس حملہ ،جے آئی ٹی تفتیش مکمل،چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

چئیرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کے سامنے دیا گیا بیان شواہد سے متضاد ثابت،جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہاس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین…

اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوئیں تو 11 اکتوبر تک انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسمبلیوں نے 12 اگست کو مدت مکمل کی تو 11 اکتوبر تک الیکشن کرادیں گے اور اگر اسمبلیاں پہلے تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں انتخابات ہوں گے۔یہ بات الیکشن کمیشن حکام…

سائفر کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ثابت ہوا تو 14 سال سزا

اسلام آباد:وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر کاسیاسی مقاصد کیلئے استعمال ثابت ہوا تو 14سال سزا ہوسکتی ہے، ایف آئی اے میں سائفر معاملہ زیرتفتیش ہے، انکوائری میرٹ پر ہوگی، کلاسیفائیڈ دستاویز کو پبلک یا کسی کے…

محرم الحرام کے دوران پاکستان بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا…

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

کراچی :پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 22 جولائی سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کی شرح پر اعتراض اٹھا دیا۔چئیرمین پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن عبدا لسمیع…

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چودھری نے معافی مانگ لی

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ…

وفاقی حکومت کا بجلی بلز میں 15 روپے ریڈیو فیس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے بلوں میں 15 ریڈیو فیس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے حکام نے انکشاف کیا…

کوئٹہ وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کیخلاف درخواست…

خیبر: باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکا ، ایک اہلکار شہید، 10 افرادزخمی

پشاور:خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی،…

اعظم خان کا بیان عمران خان کیخلاف فردِ جرم ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد :رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اعظم خان کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فردِ جرم ہے۔ شاہ محمود قریشی بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں،عمران خان کو ہر صورت سزا ملنی چاہیے۔ تفصیلات…