اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بنایا، اعظم خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔انہوں نے سائفر…

دہشتگردی کے 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی کے 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیسز کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے 3 کیسز میں ضمانت…

آئی ایم ایف کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو خودمختار بنائے جانے کی شرط

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خود مختاری اور آزادی مزید محفوظ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پروگرام کے دوران کسی بھی طور پر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی جائے…

نیا اسلامی سال ،خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا

مکہ مکرمہ: گزشتہ برس سے غلاف کعبہ 9 ذی الحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جاتا ہے،یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق…

میثاق معیشت پر پوری قوم متحد ہونا پڑے گا،وزیراعظم

اسلام آباد :وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے 15 ماہ تو فائر فائٹنگ میں ہی گزر گئے،میثاق معیشت پر پوری قوم متحد ہوجائے،سی پیک نواز شریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی…

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

لاہور :استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے قانونی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہیں، دستاویزات میں پارٹی منشور اور پارٹی عہدیداروں کا ڈیکلریشن بھی شامل ہے۔دستاویزات…

امریکی رکن کانگریس کی شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز

واشنگٹن :امریکی قانون ساز کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو نکالنے کی تجویز بھی سامنے آگئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پاکستانی جیل سے نکالنے کی تجویز رواں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا نااہل ہوں گے نہیں معلوم، وزیر داخلہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، سزا الیکشن سے پہلے ہوگی یا بعد میں…

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشری بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد: عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو نوٹس جاری کردیے۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے متعلق عدت کے دوران نکاح کے کیس…

سی پیک، چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا

اسلام آباد: سی پیک کے تحت گزشتہ ایک دہائی میں چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گزشتہ ایک دہائی میں چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار…