اہم خبریں
فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم، وارنٹ گرفتاری معطل
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے انہیں الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے خلاف فواد چوہدری…
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد :مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا…
پرویز خٹک کی نئی جماعت بنتے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،متعدد اراکین کا اعلان لاتعلقی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے نئی پارٹی کی تشکیل کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے نئی جماعت کے ساتھ چلنے کی تردید کردی۔پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت…
گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں آپریشن شروع کر دے گا
گوادر فری زون نارتھ، جسے فیز II بھی کہا جاتا ہے،2221 ایکڑ پر محیط ہے،گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں آپریشن شروع کر دے گا۔گوادر فری زون نارتھ، جسے فیز II بھی کہا جاتا ہے،2221 ایکڑ پر محیط ہے،…
بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 2روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، بجلی کی…
برف پگھل گئی؛ امریکا اور چین کے درمیان مذاکرات کا آغاز
بیجنگ: تائیوان کے مسئلے پر ہونے والی کشیدگی اور تناو کے بعد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات بحال ہونا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی جان کیری چین پہنچ گئے جہاں وہ اپنے…
9 مئی واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان کو پولیس اب تک گرفتار نہیں کرسکی۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث ملزمان کی…
وزیر خزانہ سے کہا ہے جو معاہدہ ہے قوم سے کوئی بات نہ چھپائیں:شہباز شریف
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی خلاف ورزی سے مشکلات پیدا ہوئیں، ڈیفالٹ سے بچ جانا بڑی کامیابی ہے، میںنے وزیر خزانہ سے کہا ہے آئی…
توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق 17 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی نے…
جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی،واپس آرہا ہوںسب کو دیکھ لوں گا:عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آئی ہے جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ…