اہم خبریں
بھارت اور متحدہ عرب امارات کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق
بھارت اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کے دورہ پر ابو ظبی پہنچے جہاں انکی متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ محمد بن…
افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی:پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح کیاہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، موثر جواب دینگے،دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گااور دہشتگردی کی لعنت کو…
شہباز شریف کو ہرانیوالے محمد خان لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد:2018کے الیکشن میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سردار محمد خان لغاری 2018 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 192 ڈیرہ غازی خان سے منتخب ہوئے…
ڈالر کی اڑان جاری ، انٹر بینک نرخ 277 اور اوپن ریٹ 284 روپے تک پہنچ گئے
کراچی: مستقبل میں ڈالر کی قدر 300 روپے سے تجاوز کرنے کی افواہوں، ڈیمانڈ اور محدود سپلائی کے باعث جمعہ کو تین روزہ وقفے سے بعد ڈالر کی پیش قدمی دوبارہ شروع ہوئی جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ…
اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر (ن )لیگ میں مشاورت شروع کردی:ذرائع
اسلام آباد:اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر (ن )لیگ میں مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )نے بارہ اگست کی رات قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی ۔ ذرائع (ن)لیگ کے مطابق وزیراعظم اتحادی قائدین سے…
ن لیگ کا پنجاب کے ہر حلقے سے انتخابات لڑنے کا اعلان
لاہور: مسلم لیگ (ن)نے آئندہ انتخابات میں پنجاب کے ہر حلقے سے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کردیا، رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ آج سے انتخابی سرگرمیاں شروع کردے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر کو ہو گی
اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور قرار دیا ہے کہ پیر کو کچہری کی نئی عمارت میں توشہ خانہ کیس…
ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیجنے سے تجارتی خسارہ کم ہوسکتا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیجنے سے تجارتی خسارہ کم ہوسکتا ہے،قوموں کی ترقی میں نوجوان نسل کا اہم کردار ہے، ہنر مندی کی تعلیم دور حاضر میں ترقی اور خوشحالی…
مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں امریکی سفیر نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا…
اگست 2023میں نگران حکومت کو معاملات سپرد کردینگے:شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپریل 2022 کو بطور وزیراعظم ذمہ داری سونپی گئی تھی، اگست میں نگراں حکومت کو معاملات سپرد کردیں گے، قرض لے لے کر ہم نے اپنی ساکھ اور وقار کو…