اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم نے موسم برسات کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موسم برسات کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا اس سلسلے میں بدھ کو یہاں ایک خصوصی تقریب میں وزیراعظم نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ تقریب میں وزیر داخلہ رانا…

سی پیک نے پاکستان کے توانائی کے منظر نامے کو تبدیل کر دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ سی پیک نے پاکستان کے توانائی کے منظر نامے کو تبدیل کر دیا ہے، سینکڑوں اور ہزاروں کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے، ملک…

پیپلز پارٹی کی 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ موجودہ سیٹ…

آنے والے دنوں میں مزید اچھی خبریں آئیں گی ، وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دئیے ہیں، آنے والے دنوں میں مزید اچھی خبریں آئیں گی ۔منگل کویہاں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ نے کہاکہ چند…

نواز شریف نے تحفظات دور کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو دبئی مدعو کر لیا :ذرائع

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے دبئی مدعو کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف لندن روانگی کی بجائے سعودی عرب سے…

گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری

گلگت :گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ میں 12 جولائی کو دن 2 بجے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔وزیرِ اعلیٰ جی بی کے انتخاب کے لیے پولنگ…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی دارالخلافہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور شیڈول دینے کیلئے الیکشن کمیشن مکمل طور پر تیار ہیں۔ جاری اعلامیہ کے…

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہوا: قمرزمان کائرہ

لالہ موسیٰ:پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ووفاقی مشیر قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہواتاہم اس پر بحث مباحثہ جاری ہے۔ صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،قمرزمان کائرہ نے کہاکہ یہ الیکشن اسمبلی…

عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں، 9 مئی سب نے دیکھا، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں، 9 مئی سب نے دیکھا، شواہد ثابت کرتے ہیں عمران خان 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں اور…

عمران خان نے نوجوانوں اور سیاست کے لیے منفی کردار ادا کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے چار سالہ دور حکومت میں ملک میں غلیظ زبان کے کلچر کو فروغ دیا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…