اہم خبریں
عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ عوام کو…
عمران خان سے دھیان ہٹا کرعوامی مسا ئل پر توجہ دینی چاہیے، بلاول بھٹو
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عوام نفرت کی سیاست سے مایوس ہیں اور حکومت کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے دھیان ہٹا کر عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔پی پی…
چین کی ترقی ہم سب کیلئے قابل تقلید ہے: وزیراعظم
شینزن:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی ترقی سب کے لیے ایسی مثال ہے جس کی تقلید کی جانی چاہیے، پاکستانی کمپنیاں چینی ماڈل اپنائیں۔دورہ چین کے دوران شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب…
توہین عدالت کیس؛ مصطفی کمال کی فوری معافی کی درخواست مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال کی فوری معافی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی…
گورنر کی گاڑیاں بند اور گورنر ہاوس سے نکال دوں گا، علی امین گنڈا پور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے…
ایف آئی اے کو بیرسٹر گوہر، رؤف حسن کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر اور ترجمان رؤف حسن کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔بانی پی ٹی آئی کے ایکس ہینڈل سے…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا آغاز کرتے…
اْمید ہے کہ 25 جون کو مخصوص نشستیں ہمیں مل جائیں گی، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی تشریح اس کی روح کے مطابق کرنا چاہتی ہے، ہمیں اْمید ہے کہ 25 جون کو ہمیں یہ مخصوص نشستیں مل جائیں گی۔ سپریم کورٹ…
چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، وزیر اعظم شہبا ز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی، تجارتی و سرمایہ کاری روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات سے استفادہ کرکے برآمدات میں اضافیکا…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل…