اہم خبریں
12 جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں منظوری ہوجائیگی:وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ12 جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں منظوری ہوجائیگی،معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے،پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کی دھجیاں اڑائیں ،اب آئی ایم ایف شرائط پرعمل…
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکاکے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور آئے۔ بد ھ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں…
سپریم کورٹ نے تعلیم سے محروم بچوں کے اعداد و شمار طلب کر لیے
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام صوبوں سے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات کی رپورٹس طلب کرتے ہوئے تعلیم سے محروم بچوں کے اعداد و شمار بھی طلب کر لیے جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے…
سی پیک کا تحفہ چینی صدر شی جن پنگ اور نواز شریف کا وژن ہے ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی۔میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا…
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے نااہل قرار دے دیا۔ وزیراعلی جی بی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے چیف کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ…
تحریک انصاف کاخالد خورشید کیخلاف تحریک عدمِ اعتماد اور انکی نااہلی کے معاملے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خالد خورشید کیخلاف تحریک عدمِ اعتماد اور نااہلی کے معاملے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اس ضمن میں چیئرمین تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کی پارلیمانی پارٹی کو ہدایات جاری کر…
ریاستی دہشتگردی سمیت ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی جانی چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر سفارتی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہئے اورریاستی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرنا چاہئے کیونکہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی…
سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری
اسلام آباد: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق بنیادی تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس…
شرعی اصولوں کو بینکاری پر زبردستی لاگو نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی :گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ شرعی اصولوں کو بینکاری پر زبردستی لاگو نہیں کریں گے اس معاملے میں بینکوں کے کاروباری مفادات کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔اسٹیٹ بینک کے قیام کے 75 سال مکمل…
پاکستان کو تین سال میں 75 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، مفتاح اسماعیل
کراچی:سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو تین سال میں 75 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ڈیفالٹ کیخلاف انشورنس ہے، اگلے 9…