اہم خبریں
تحریک انصاف نے ”بَلّے” کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
اسلام آبا د:پاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے” کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا ۔ منگل کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے باضابطہ درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست میں الیکشن…
الیکشن کمیشن کاسیاسی جماعتوں کو اکاونٹس کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو اکاونٹس کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم دیدیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں سال 2022/23 کی اکاونٹس کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کروائیں ۔ ترجما ن…
چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ…
نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا
دبئی: پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا جبکہ پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے فقید المثال استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد…
پاکستان کی آئی ایم ایف کو معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی
اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی کرادی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی دی ۔گورنر اسٹیٹ بنک کے دستخطوں…
فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، بلاول بھٹو
ٹوکیو:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ باب ہے، جمہوری احتجاج کے نام پر فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔پاکستانی بزنس کمیونٹی…
چوہدری شجاعت کی اعلیٰ شخصیت کی موجودگی میں پرویز الٰہی سے ملاقات
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے چند روز کے دوران دوسری ملاقات کی ہے۔رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت نے کیمپ جیل لاہور میں چوہدری…
نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے
دبئی :نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے، پنجاب کی سیاست پر گفتگو ،نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ایک اور ملاقات بھی کریں گے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم…
بلاول بھٹو زرداری کی شیرانی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے شیرانی چیک پوسٹ حملے پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بزدل دہشتگرد اس طرح کے حملوں سے نہ ہمارا اور نہ ہمارے…
بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 3پولیس 1 ایف سی اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کی شہادت پر صوبائی وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو نے مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں…