اہم خبریں
بدین میں ماہی گیروں کو اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت
بدےن:ڈپٹی کمشنر بدین نے آج سے ماہی گیروں کو اپنی اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت دے دی۔ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب کراچی کے میئر منتخب
کراچی:انتخاب کا عمل صبح 11 بجے شروع ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کے مابین سخت مقابلہ تھا۔333 اراکین پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل پہنچے۔ پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہو…
ری فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے 1رب ڈالر کا چینی قرض پیشگی ادا
اسلام آباد: پاکستان نے اس ماہ کے اندر اپنی ری فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے 1رب ڈالر کا چینی قرض پیشگی ادا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کے اعدادوشمار کے قابل عمل ہونے پر سوالات…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے حامیوں کو فوجی تنصیبات پرحملوں کیلئے اکسایا، شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ چئیرمین تحریک انصاف کتنی آسانی سے یہ بھول گئے کہ وہ ایک سال تک اپنے حامیوں کو تشدد پر اکساتے رہے۔ انہوں نے فوجی اور انٹیلی جنس قیادت کو…
عمران خان نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں:رانا ثنا اللہ
اسلام آباد:رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے عمران خان نے دورانِ تفتیش تسلیم کیا کہ ان کے پاس اپنے قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں،جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا اور مکار قرار دیا۔ مسلم…
بجٹ ہندسوں کا گورکھ دھندا اور جھوٹ کا پلندہ ہے:شاہ محمود
لاہور:شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بجٹ ہندسوں کا گورکھ دھندا اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔آمدن،اخراجات اور جی ڈی پی تخمینے سے حکومتی معاشی ماہرین بھی متفق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے…
بپر جوائے طوفان کا کراچی اور ٹھٹہ سے فاصلہ مزید کم ، تیز ہواں کا راج
طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے کا ٹارگٹ ہے جس کے باعث کیٹی بندر شہر خالی کرایا…
طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ کم ہوگیا طوفانی ہوائیں چل پڑیں
کراچی: شہر قائد میں طوفانی ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جس کے 60 کلومیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے، تیز ہوا سے درخت اور بل بورڈ گرنے کا خدشہ ہے۔ طوفان بائپر جوائے کا…
روس سے سستی ایل پی جی کی پہلی کھیپ تورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا
پشاور: رعایتی تیل کی پہلی کھیپ موصول ہونے کے بعد روس سے سستی ایل پی جی کی پہلی کھیپ تورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا۔بارڈر ذرائع کے مطابق ایل پی جی کارگو ازبکستان کے راستے افغانستان کے ساتھ طورخم…
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی، بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ نیپرا نے اس حوالے سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق…