اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء چین، مصروفیات سامنے آگئیں

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورہء چین کی مصروفیات سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 جون سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔اعلامیے کیمطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی شہر شینزین…

آئی ایم ایف کاارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر کی…

عمران خان نے کہا کہ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟:عارف علوی

کراچی:سابق صدر عارف علوی بانی پی ٹی آئی کے 1971 سے متعلق ٹوئٹ کی حمایت میں سامنے آگئے۔کراچی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آٹی آئی نے حمود الرحمٰن کمیشن کی…

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2024ـ25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی…

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے میں صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ کا 13رکنی فل کورٹ تشکیل

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔ 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی ہوں گے اور سنی اتحاد…

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔ چیف…

9 مئی کے مجرموں کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں…

عمران کے اکاؤنٹ سے مجیب الرحمن کی ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی…

وزیراعظم کو بتا دیں ہم کالی بھیڑیں نہیں کالے بھونڈ ہیں: جسٹس اطہرمن اللہ

وزیراعظم سے کہیں اگر سپریم کورٹ میں کوئی کالی بھیڑیں ہیں تو پھر آپ ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں: جسٹس اطہر من اللہ،سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم…