انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

بنگلادیش: چیف جسٹس عبید الحسن نے استعفیٰ دیدیا

ڈھاکا:بنگلادیش کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے مشیر پروفیسر آصف نذر نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن کے…

برازیل میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، سوار تمام 62 افراد ہلاک

ساؤ پاؤلو:برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے…

اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد…

جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیے

ٹوکیو:جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا اجراء کر دیا ہے۔ہولوگرام ٹیکنالوجی سے مزین نئے نوٹوں کے اجراء کی افتتاحی تقریب ٹوکیو کے علاقے نیہون باشی میں واقع بینک آف جاپان(بی او…

روس براستہ یوکرین، یورپ کو گیس دینے پر تیار

ماسکو:روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ “ہم 2024 کے بعد بھی، براستہ یوکرین، یورپ کو گیس دینے پر تیار ہیں”۔الیگزینڈر نوواک نیقزاقستان میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں روس سے، براستہ یوکرین،…

کینیڈین وزیر اعظم کا مسلح افواج کی پہلی خاتون سربراہ نامزد کرنے کا اعلان

اوٹاوا:کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے لیفٹیننٹ جنرل جینی کیریگنن کو کینیڈا کی مسلح افواج (سی اے ایف) کی پہلی خاتون سربراہ نامزد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز جاری بیان میں…

بیلاروس باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بن گیا

آستانہ:بیلاروس باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا رکن بن گیا۔ شنہوا کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا 24 واں سربراہی اجلاس جمعرات کو آستانہ میں شروع ہوا۔ سربراہی اجلاس کا آغاز ایک سرکاری تقریب سے ہوا…

مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت کی شرکت سے معذرت

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوگئے اور آج ایک تقریب میں ملک کی خاتون صدر اْن سے عہدے کا حلف لیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے انتخابی اتحاد نیشنل…

فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے وائٹ ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا

امریکا:فلسطین کے ہزاروں حامی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کو گھیرے میں لیکر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 جون ہفتے کے روز تقریباََ 30 ہزار مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج…

یورپی یونین میں انتخابات کا چوتھا دن شروع ہو گیا

برسلز:یورپی یونین میں انتخابات کا چوتھا دن شروع ہو گیا ہے۔یورپی پارلیمنٹ میں اپنے ملک کے نمائندہ 720 ممبران کے انتخاب کے لئے رائے دہندگان ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ انتخابات کے چوتھے دن 21 ممالک میں ووٹ ڈالے…