انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

سوڈان؛ فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک

خرطوم:سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں اتوار کو ہونے والے فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔سوڈان میں تقریباً پانچ مہینوں سے جاری جنگ میں یہ ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں…

مراکش زلزلے میں ہلاکتیں 2 ہزار سے متجاوز

رباط:مراکش میں خوفناک زلزلے کے بعد قیامت صغریٰ کے مناظر ہیں اور ہر طرف ملبے کے ڈھیر تباہی کی داستانیں سنا رہے ہیں جب کہ ریسکیو ا?پریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے، قدرتی آفت میں اب تک 2 ہزار سے…

جی۔20 سربراہی اجلاس، بھارت نے برازیل کو صدارت سونپ دی

نئی دہلی:نئی دہلی میں منعقدہ جیـ20 سربراہی کانفرنس کے لیے آئے ہوئے دنیا بھر کے لیڈر آج راج گھاٹ پہنچے اور بابائے قوم باپو کو مہاتما گاندھی کی سمادھی پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر…

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا؛ سینیٹر کرس وین

واشنگٹن: امریکی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہولن نے اس تاثر کو بالکل غلط قرار دیا کہ امریکا پاکستانی سیاست میں مداخلت کا باعث بن رہا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار…

مراکش قیامت صغریٰ برپا، 300سے زیادہ افراد ہلاک

رباط: مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغری برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8…

فوجی اڈے اور مسافر کشتی پر حملے میں 49 شہری اور15فوجی ہلاک

بماکو: مالی میں دریائے نائجر کے نزدیک فوجی اڈے اور ایک مسافر بردار کشتی پر حملے میں مجموعی طور پر 64 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں دریائے نائجر پر دو الگ الگ حملوں میں شدت…

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، عملے کی تلاش جاری

دبئی:دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی…

مودی کا ہندو ووٹرز کی حمایت کیلئے انڈیا کا نام ہی تبدیل کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شدت پسند ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہر وہ اقدام کرنے پر تل گئے ہیں جس کی ماضی میں کوئی نظیر بھی نہ…

برطانیہ نے ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

لندن:برطانیہ نے روس کی نجی ملیشیا کے ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ ویگنر گروپ کو انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت ایک ممنوعہ تنظیم بنانے کے…

سعودی عرب کے نئے سفیر ایران پہنچ گئے

تہران:سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی اپنے فرائض منصبی سنبھالنے کے لیے ایران پہنچ گئے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی سفیر نے ایران پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی قیادت…