انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

عراق: چہلمِ امام حسین پر 1 لاکھ پاکستانی زائرین کی کربلا آمد

بغداد:چہلمِ امام حسین رضی اللّٰہ عنہ پر 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پاکستانی زائرین کی سہولت…

روس کا یکم ستمبر سے اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان

ماسکو:روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس سے مسلم برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انھوں نے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 25 ملین مسلمان آبادی…

پریس کانفرنس کے دوران 81 سالہ امریکی سینیٹر پر سکتہ طاری

واشنگٹن: امریکی سینیٹر 81 سالہ مچ میک کونل ایک بار پھر پریس کانفرنس کے دوران سوالات کا جوابات دیتے ہوئے اچانک سکتے میں چلے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر اور سینیئر…

مصر میں 2 سو سال پْرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی

قاہرہ:مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور…

ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی حریفوں سے انتقام لینے کی دھمکی

واشنگٹن:سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سیاسی حریفوں سے انتقام لینے کی دھمکی دے دی۔امریکی جریدے کوانٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو سیاسی دشمنوں کیساتھ وہی کچھ کریں گیجوان کے ساتھ کیا جارہا ہے۔…

شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کر دیے

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کردیے،جن کا حدف پورا جنوبی کوریا ہے۔ جاپان اور امریکہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقوں کیں۔ شمالی کوریا نے اسے جنگ کی…

امریکا، بار میں فائرنگ سے5افراد ہلاک ، 6زخمی

واشنگٹن:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بار میں فائرنگ سے5افراد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اورنج کاؤنٹی کے شیرف کے نائب ٹریبوکو کینین نے میڈیا کو بتایا کہ سینٹیاگوکینین روڈ پر واقع بار میں قانون نافذ کرنے والے ایک…

شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی دوسری کوشش ناکام

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ایرو سپیس ڈویلپمنٹ ایڈمنسٹریشن ( این اے ڈی اے ) نے جمعرات کو 3 بجکر 50 منٹ…

بریکس سربراہی اجلاس کا آغاز، زرعی تجارت بڑھانے پر غور

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس سربراہی اجلاس 2023 کا آغاز گزشتہ روز ایک کاروباری فورم کے ساتھ ہوا ہے۔برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے نمائندوں نے بلاک کے اندر زرعی تجارت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ…

بھارت میں زیرِِتعمیر ریلوے پل گر گیا،17 مزدور ہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست میزورام میں زیرِ تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس وقت زیر تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہوا وہاں 35…