انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب کی کابینہ نے مشترکہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کے منتظر ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس…

بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا

نئی دہلی :بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا۔ بھارت چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا۔ بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ امریکا ، روس اور چین…

ایک ہفتے میں تیسرے منشیات فروش کو پھانسی

سنگاپور سٹی: سنگاپور میں ایک اور منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی۔ اس طرح ایک ہفتے میں 3 اور سال میں 5 اسمگلرز کو پھانسی دی جاچکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ محمد شلح عبدالطیف ڈلیوری…

لڑکیوں کو دل والا ایموجی بھیجنے پر2 سال قید اور جرمانہ

کویت سٹی: کویت میں کسی لڑکی کی مرضی کے بغیر دل والے ایموجی بھیجنے والے کو 2 سال قید اور 2 ہزار دینار جرمانہ ہوسکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں واٹس ایپ یا سوشل میڈیا پر کسی لڑکی…

بچی موبائل چارجر کا پن چباتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک

بنگلور: بھارت میں 8 ماہ کا بچے نے ساکٹ میں لگے موبائل چارجر کی تار کا پن منہ میں لے لیا جس سے کرنٹ لگا اور بچی ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے گاوں سدرارڈا…

مودی انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلمان اور پاکستان مخالف جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا…

سعودی عرب اور اسرائیل کو ملانے والا منصوبے کا آغاز

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کریات شمونہ سے ایلات تک ریلوے منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے دعوی کیا کہ مستقبل میں یہ منصوبہ وسیع ہوکر ہمیں سعودی عرب سے جوڑ دے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن…

عوام کیلئے خوشخبری:امریکا کے ویزا لاٹری مرحلے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے اس سال H-1B ویزا لاٹری کے دوسرے رانڈ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔امریکی امیگریشن آفس یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ H-1B ویزا کے درخواست دہندگان…

ترک دفاعی صنعت اپنی مثال آپ ہے:ایردوان

انقرہ:صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک دفاعی صنعت نے متحارب علاقوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔صدر نے آج سے استنبول میں شروع ہونے والے سولہویں عالمی دفاعی صنعتی میلے کے سلسلے میں ایک ویڈیو پیغام…

قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن جنگ کی صف میں آ گیا: خامنہ ای

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر سوئیڈن جنگ کی صف میں آگیا ہے۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی…